the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(ایجنسیز)
لندن…برطانوی حکومت کی مالی صورت حال کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس نے اپنے پاسپورٹس کی لوٹ سیل لگا دی ہے، تاہم اس سہولت سے صرف امیر افراد ہی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ برطانیہ کی مائگریشن ایڈوائزری کمیٹی نے اپنا نیا منصوبہ جاری کیا ہے جس کے مطابق برطانوی حکومت ہر اس شخص کو ویزا دے سکتی ہے جس کے پاس برطانیہ میں سرمایہ کاری کے لیے کئی ملین پاوٴنڈز ہوں۔ کمیٹی کے چیرمین پروفیسر سر میٹ کاف کا کہنا ہے کہ اس مقصد کیلئے



ویزوں کی نیلامی بھی کی جاسکتی ہے اور تعلیمی اداروں کو بھاری چندہ دینے والے افراد کو منتخب بھی کیا جاسکتا ہے۔ کمیٹی کی جانب سے ایک ملین، پانچ ملین اور دس ملین پاوٴنڈز کے بونڈ خریدنے والوں یا سرمایہ کاری کرنے والوں کو پیش کش کی گئی ہے جس کے تحت وہ دو، تین یا پانچ برسوں کیلئے رہائش کی درخواست کرسکتے ہیں۔ اس مدت کی تکمیل کے بعد یہ افراد برطانیہ کی شہریت کے لیے اپلائی کرسکیں گے تاہم برطانوی وزارت داخلہ کی جانب سے اس منصوبے کی مخالفت کا امکان ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.